-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹نشرہونے کی تاریخ 01/ 02/ 2021
-
تجارتی خبریں یکم فروری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 02/ 2021
-
شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ایران میں عشره فجر کا آغاز
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
خاروں کے حصار میں امریکی جمہوریت+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶امریکا میں کانگریس کی عمارت بدستور خاردار تاروں کے حصار میں ہے۔
-
امریکا کی تحریک آمیز کاروائی اور روس کا دندان شکن جواب+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی میں پھر اضافہ ہو گیا۔
-
تجارتی خبریں 30 جنوری
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱نشرہونے کی تاریخ 30/ 01/ 2021
-
امریکی پولیس کا وحشیانہ چہرا+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳امریکا میں ایک اور سیاہ فام لڑکی پولیس کے وحشی پن کا شکار ہوگئی۔
-
فرانس، فوڈ پیکج کے لئے طولانی صفیں+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷فرانس میں کورونا کی وجہ سے عائد پابندیوں نے عوام کی زندگی دشوار کر دی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2021