امریکی پولیس کا وحشیانہ چہرا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i380208-امریکی_پولیس_کا_وحشیانہ_چہرا_ویڈیو
امریکا میں ایک اور سیاہ فام لڑکی پولیس کے وحشی پن کا شکار ہوگئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ Asia/Tehran

امریکا میں ایک اور سیاہ فام لڑکی پولیس کے وحشی پن کا شکار ہوگئی۔

امریکا میں ایک بار پھر انسانی حقوق کی دھجیاں اڑ گئیں۔

انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکا میں پولیس نے ایک بار پھر سیاہ فام لڑکی پر وحشیانہ حملہ کر دیا۔

یہ ویڈیو کسی اسکول یا کالج کی لگتی ہے جس میں پولیس اہلکار ایک سیاہ فام لڑکی کو بری طرح منہ کے بل زمین پر گرا دیتا ہے اور اس کو ہتھکڑی لگا دیتا ہے۔

امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف یہ کوئی پہلا وحشیانہ کیس نہیں ہے۔