-
نتن یاہو کے خلاف عجیب و غریب انداز میں مظاہرے+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا دائرہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰نشرہونے کی تاریخ 25/ 01/ 2021
-
تجارتی خبریں 25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 01/ 2021
-
ٹرمپ ہوں یا بائیڈن، امریکی پولیس وحشی ہی رہے گی!۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷گزشتہ شب امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی نے کئی مظاہرین کو روند ڈالا۔ انسانی حقوق کی پامالی، قتل و غارت اور نسل پرستانہ رویے کے حوالے سے امریکی پولیس دنیا میں کافی نام کما چکی ہے۔ گزشتہ برس نسل پرستانہ پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر ایک تحریک کا آغاز ہوا مگر اس کے باوجود اسکے تشدد پسندانہ رویہ کو لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
برف کے گولوں سے روسی مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بولا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴گزشتہ دنوں حکومت مخالف رہنما آلکسی ناولنی کی گرفتاری اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف روس کے مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک دوہزار سے زائد افراد روس کے مختلف شہروں میں گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ گرفتار ہونے والوں کی تعداد ماسکو میں ۸۰۰ جبکہ سین پیٹرسبرگ میں ۳۰۰ بتائی جاتی ہے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں انہوں نے برف کے گولے پھینک کر پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵نشرہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2021
-
ٹرمپ چلے تو گئے، مگر اختلاف و انتشار کی آگ بھڑکا کر!
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے نکلے تین دن ہو گئے مگر ان کے دور میں شروع ہوئے پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ اب بھی امریکہ کے مختلف علاقوں اور شہروں میں جاری ہے۔ مبصرین مظاہروں کو نئے صدر جوبائیڈن حکومت کے لئے ایک چیلنج سے تعبیر کر رہے ہیں۔ مظاہرے عام طور پر، پُر تشدد ہوتے ہیں، جن کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں اور گاڑیوں اور دکانوں کے ساتھ توڑپھوڑ کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 23 جنوری
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳نشرہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 22/ 01/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2021