-
بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایٹمی بم کے بیگ بائیڈن کے حوالے+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴امریکا کے 78 سالہ نئے صدر جو بائیڈن نے جیسے ہی حلف اٹھایا، حکام نے ان کو ایٹم بم کے بیگ حوالے کر دیئے۔
-
پیرس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ پھینک دیا گیا+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵پیرس میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو پھینک دیا۔
-
ٹرمپ کی رخصتی اور بائیڈن کی آمد۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹ٹرمپ اپنی تمام تر غیر ذمہ دارانہ حرکتوں، جارحانہ پالیسیوں اور انتہاپسندانہ اقدامات کے ساتھ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن گئے اور انکی جگہ جوبائیڈن نے لے لی۔ ٹرمپ نے آخری وقت تک انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے گریز کیا اور جاتے جاتے وہ یہ کہہ گئے کہ میں جا تو رہا ہوں مگر اب ہماری تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ بقول ٹرمپ کے انکی تحریک آئندہ کیا رخ اختیار کرتی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2021
-
تجارتی خبریں 20 جنوری
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶نشرہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2021
-
مسافر بردار طیارے سے تاریخ میں پہلی بار راکٹ فائر کیا گیا+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱تاریخ میں پہلی بار مسافر بردار طیارے کے پر سے راکٹ فائر کیا گیا۔
-
واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاونی میں بدل گئی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی آج حلف برداری ہے اور اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸نشرہونے کی تاریخ 19/ 01/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2021