برف کے گولوں سے روسی مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بولا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i379866-برف_کے_گولوں_سے_روسی_مظاہرین_نے_پولیس_پر_دھاوا_بولا
گزشتہ دنوں حکومت مخالف رہنما آلکسی ناولنی کی گرفتاری اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف روس کے مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک دوہزار سے زائد افراد روس کے مختلف شہروں میں گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ گرفتار ہونے والوں کی تعداد ماسکو میں ۸۰۰ جبکہ سین پیٹرسبرگ میں ۳۰۰ بتائی جاتی ہے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں انہوں نے برف کے گولے پھینک کر پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran