• تجارتی خبریں 18 جنوری

    تجارتی خبریں 18 جنوری

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2021

  • امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم

    امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵

    ہندوراس؛ فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد پڑوسی ملک میکسیکو اور اس کے بعد امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہراً غیر ملکی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں نرم پالیسی پر مبنی امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے وعدے بھی اس نقل مکانی میں مؤثر رہے ہیں۔

  • دنیا میں فاطمہ (ع) سا کہاں؟! ۔ پوسٹر

    دنیا میں فاطمہ (ع) سا کہاں؟! ۔ پوسٹر

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴

    فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کون ہے؟ پوری تاریخ انسانیت میں علی مرتضی (علیہ السلام) جیسا شخص کہاں نظر آتا ہے؟ (امام خامنہ ای/ 24 نومبر 1999)

  • صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت

    صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸

    صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور تقریبا روزانہ مقبوضہ فلسطین کے کسی نہ کسی گوشے میں عوام سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کے خلاف نعرے بازی اور ان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

  • ٹرمپ کی رخصتی کی تیاریاں

    ٹرمپ کی رخصتی کی تیاریاں

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵

    امریکہ کے اہم مراکز اور شہروں منجملہ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رخصت کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ گزشتہ ہفتوں میں ان کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے رقم ہونے والے پر تشدد واقعات کے پیش نظر واشنگٹن میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں اور پورا شہر اس وقت ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو چکا ہے اور جیسے جیسے جنوری کی ۲۰ تاریخ قریب آ رہی ہے امریکیوں بالخصوص سکیورٹی اداروں کی تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ ۲۰ جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائیں گے۔

  • ۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ ۔ ویڈیو

    ۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰

    ایرانی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران ایک نادر منظر شکار کیا گیا جس میں۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ایران اور بر صغیر میں مقبول ہونے والا شاندار فارسی نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا‘ ۔ ویڈیو

    ایران اور بر صغیر میں مقبول ہونے والا شاندار فارسی نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا‘ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷

    بنت رسول، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں ایران کے معروف اور انقلابی مداح اور نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کا پڑھا ہوا نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا (ع)‘‘ جو ایران کے علاوہ بر صغیر میں بھی خاصا مقبول ہو رہا ہے۔ اب تک بر صغیر ہندوستان و پاکستان میں مہدی رسولی کے اسی نوحے کی طرز پر بالکل اسی انداز میں دو اردو نوحے پڑھے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ہندوستان اور دوسرا پاکستان میں تیار ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ۳ جمادی الثانی (سنہ۱۱ھ) صدیقہ کبریٰ بنت رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کا یوم شہادت ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2021

  • فلسطینی ضعیف العمر  پر صیہونی دہشتگردوں کا قہر

    فلسطینی ضعیف العمر پر صیہونی دہشتگردوں کا قہر

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰

    ویڈیو میں بہیمیت و حیوانیت کے پیکر صیہونی دہشتگردوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جس طرح ایک بوڑھے اور غیر مسلح فلسطینی شخص کو بربریت کا نشانہ بنا کر اسے اپنے ساتھ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ مذکورہ شخص کا جرم صرف یہ تھا کہ اُس نے دہشتگردوں کی گاڑی سے قریب ہو کر اُس پر فلسطینی پرچم لہرانے کی کوشش کی تھی

  • شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات

    شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳

    حال ہی میں لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر دونوں سرداران محاذ استقامت کے درمیان پائی جانے والی قربت و الفت کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات شہادت سے ٹھیک چوبیس گھنٹے پہلے یعنی پہلی جنوری کو ہوئی تھی۔