-
ارجنٹائنا میں طبی عملے کا مظاہرہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰تنخواہوں کی کمی کو لے کر ارجینٹائنا کے دارالحکومت بوئنس آئرس میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا۔ حالیہ مہینوں کے دوران امریکہ اور یورپ کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے سبب پڑنے والے غیر معمولی دباؤ اور تنخواہوں کی کمی کے باعث طبی عملے نے مظاہرے کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2020
-
آسٹریلیا میں چاقو باز خاتون+ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۷آسٹریلیا سڑک پر ایک خاتون نے ایک شخص پر چاقو سے متعدد حملے کئے۔
-
تجارتی خبریں 21 اکتوبر
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2020
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2020
-
زنگلان شہر پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲جمہوریہ آذربائیجان نے زنگلان شہر کے مرکز پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امام رؤوف کے روضے کا پرچم تبدیل ہو گیا+ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۲محرم اور صفر کی عزاداری کے بعد 3 ربیعالاول کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2020
-
لندن میں عوام کا احتجاج+ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کورونا کی روک تھام کے لئے نافذ ایس او پیز کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 19 اکتوبر
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2020