• دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 09/ 2020

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2020

  • تجارتی خبریں 05 ستمبر

    تجارتی خبریں 05 ستمبر

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2020

  • امریکا، جاری نسل پرستی کے خلاف رکن پارلیمنٹ چیخ پڑیں+ ویڈیو

    امریکا، جاری نسل پرستی کے خلاف رکن پارلیمنٹ چیخ پڑیں+ ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰

    امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلہان عمر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں صدیوں سے نسلی مظالم جاری ہے۔

  • دستخط کر کے ظاہرا پھنس گئے صربیہ کے صدر

    دستخط کر کے ظاہرا پھنس گئے صربیہ کے صدر

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ صربیہ نے مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارت خانے کو تل بیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔ مگر عجیب بات یہ رہی کہ جس وقت امریکی صدر یہ اعلان کر رہے تھے تو انکے برابر میں بیٹھے صربیہ کے صدر الکساندر ووچیچ کو ظاہرا یہ علم نہیں تھا کہ وہ کس چیز پر دستخط کر بیٹھے۔اب نہیں معلوم کہ امریکی انتظامیہ نے انہیں دھوکے میں رکھ کر ان سے دستخط لئے یا پھر انہوں نے خود ہی امریکہ ہر بھروسہ کرتے ہوئے پڑھے بغیر ہی معاہدے پر دستخط کر ڈالے!

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2020

  • رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا

    رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳

    پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالم فٹبال کے معروف کھلاڑی کو اسٹیڈئم کی انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا۔ رونالڈو ماسک پہنے بغیر اسٹیڈئم میں بیٹھے تھے کہ اسٹیڈیئم انتظامیہ نے ان سے ماسک پہننے کو کہا جس کے بعد وہ ماسک لگانے پر مجبور ہو گئے۔

  • بیروت، ہولناک دھماکے کے ایک ماہ بعد

    بیروت، ہولناک دھماکے کے ایک ماہ بعد

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    4 اگست کو بیروت کی بندرگاہ کے ایک گودام میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا جس کے باعث کم از کم 171 افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس قدر ہولناک تھا کہ اُس نے دنیا کو ہیروشیما پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی یاد دلا دی۔اس سانحے کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور لبنان کی حکومت استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی۔

  • سعودی فوجیوں کی شجاعت!!

    سعودی فوجیوں کی شجاعت!!

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷

    سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی ایک ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ہیلی کاپٹر میں سوار سعودی عرب کے فوجی پیراشوٹرز کی ہمت و دلیری کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • تجارتی خبریں 05 ستمبر

    تجارتی خبریں 05 ستمبر

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2020