-
امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۱امریکی سیاہ فام جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
تجارتی خبریں 03 اگست
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2020
-
شمس الشموس کی بارگاہ میں سائباں نصب کر دئے گئے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں سائبان نصب کر دئے گئے۔ چونکہ کورونا کے پیش نظر روضۂ اقدس کے تمام ایوان اور شبستاں بند ہیں، صرف صحن ہیں جو زائرین کرام کی میزبانی کے لئے کھولے گئے ہیں۔ لہذا دھوپ اور بارش سے محفوظ رہنے کے لئے عرصۂ دراز سے صحنوں میں سائبانوں کی کمی محسوس تھی جسے دور کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
سعودیوں کے اسلحہ گودام پر یمنی فورسز کا حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے نجران علاقے میں واقع اسلحے اور گولہ بارود کے ایک انبار کو نشانہ بنایا ہے۔
-
قزاقستانی مرد کی حیرت انگیز طاقت ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵حیرت انگیز اور فولادی قوت کا مالک قزاقستان کا ایک شخص اب تک گینیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں چار رکارڈ اپنے نام درج کرا چکا ہے۔ اسکے کارنامے دیکھ کر ہر شخص مات و مبہوت رہ جاتا ہے۔
-
اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰گزشتہ چھے ہفتوں سے مسلسل مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔ اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کی بالفور اسٹریٹ پر واقع صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر ’’نتن یاہو استعفیٰ دو‘‘ اور ’’نتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔
-
تجارتی خبریں یکم اگست
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2020
-
... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵پولیس کار ایک ملزم کا پیچھا کر رہی، مگر ملزم حیرت انگیز طریقے سے فرار کرنے میں کامیاب رہا۔ اب یہ کہ پیش آنے والے واقعے میں ملزم کی مہارت شامل رہی یا اس کی قسمت، یہ فیصلہ کرپانا ذرا دشوار ہے۔ مگر قرائن سے لگتا ہے کہ ملزم کی مہارت اس کے کام آئی ہے۔
-
امریکہ میں دو نجی طیارے ٹکرائے ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶گزشتہ روز امریکی ریاست الاسکا میں دو نجی طیارے نا معلوم سبب کے تحت آپس میں ٹکرا گئے۔ اس حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں امریکہ کے ایک ریاستی قانون ساز گیری ناپ بھی شامل ہیں۔