-
عقاب شارک مچھلی کو لے اڑا ۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵دنیائے حیوانات کی ایک نادر ویڈیو جس میں ایک شکاری عقاب کو ایک شارک مچھلی کے ساتھ اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بطخ کی شکل میں تربوز کاٹئے!
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸اگر آدمی قدرے ذوق اور سلیقے کو بروئے کار لائے تو وہ معمولی اشیاء سے بھی بڑے انوکھے فن پارے تخلیق کر کے دوسروں کو دادِ تحسین دینے پر مجبور کر سکتا ہے۔
-
تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸تیز بارشوں کے بعد مغربی جاپان کے بعض علاقے کیوشو میں بھیانک سیلاب آ گیا جس کے سبب اب تک کم از کم ۳۵ افراد کے مرنے اور دسیوں کے لا پتہ ہونے کی خبر ہے۔ مقامی حکام نے قریب دو لاکھ افراد سے گھر خالی کرنے کو کہہ دیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی اور سرکار گولف کھیلنے میں مست ہیں! + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷امریکا میں جہاں کورونا وائرس بری طرح تباہی پھیلا رہا ہے وہیں اس ملک کے نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولف کھیلنے میں مست ہیں۔
-
امریکا: نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، جرم بن گیا + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کی بے حیائی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی اور ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ مشرقی لداخ + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو مشرقی لداخ میں ہند چین حقیقی لائن آف کنٹرول کے معائنے کے بعد لیہ سیکٹر کے نمو نامی محاذی علاقے میں ملک کے فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
-
امریکی انسانی حقوق کی حقیقت + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲امریکا کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
تاریخ انسانیت کا سب سے بھیانک جرم + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶2 جولائی 1988کو خلیج فارس میں امریکہ نے انسانی تاریخ کا سب سے بھیانک جرم انجام دیا۔
-
امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار امریکی پولیس کی نئی کرتوت سامنے آئی ہے۔