-
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطابات سے اقتباس
-
کچھ الگ انداز میں وصی مصطفیٰ (ص) کو یاد کیا گیا ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ایران کے صوبے البرز کے صدر مقام کرج شہر میں شب ہائے قدر اور وصی رسول خدا، امیر المونین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی زندگی کے بعض گوشوں بالخصوص آپ کی مناجات اور وقت شہادت کی منظر کشی کی گئی۔
-
جاری ہے علی (ع) والوں کی کرم نوازی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸مومنانہ خدمت مہم کے تحت حالیہ چند مہینوں کے دوران ایرانِ اسلامی میں خدمتِ خلق کا جو بازار سجا ہوا ہے، اسکی ہر روز ایک شاندار مثال سامنے آتی ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک طرف اور انسانی جذبے کے تحت ماہ رمضان میں انفاق و اطعام پر تاکید دوسری طرف، یہ سبب بنا ہے کہ بندگان خدا اس خدا پسندانہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اب تک ملک بھر میں دسیوں لاکھ راشن پیکجز عوام کے درمیان تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
-
نوحہ : وقت سحر خون میں تر وارث قرآن- آڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰یا علی مولا علی - ہے وقت سحر خون میں تر وارث قرآن- آڈیو
-
یمنی شکاری جارح سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سامنا ہے۔ اس درمیان دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ یمنی شہریوں کو دربدری اور بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ البتہ اس عرصے یمنی جیالوں کی استقامت و پامردی نے سعودی دشمن کو لوہے کے چنے چبوا دئے ہیں اور نتیجتا سوائے خون خرابہ کرنے کے، وہ اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکا ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی اسنائپروں کو سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔
-
سیاہ فام شہری، امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کو قتل کر دیا۔
-
شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔
-
روس، اس بار کچھ الگ ہی انداز میں منایا گیا یوم فتح
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲نازیوں کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابی کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں سالانہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں کورونا کے سبب قدیم روایت کے برخلاف کرملن کے محدود فوجی دستوں نے ہی شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کے صدر ولادیمیر پوتین نے تقریب کو خطاب کرنے کے ساتھ ساتھ شہیدان وطن کو خراج بھی عقیدت بھی پیش کیا۔