روس، اس بار کچھ الگ ہی انداز میں منایا گیا یوم فتح
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365825-روس_اس_بار_کچھ_الگ_ہی_انداز_میں_منایا_گیا_یوم_فتح
نازیوں کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابی کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں سالانہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں کورونا کے سبب قدیم روایت کے برخلاف کرملن کے محدود فوجی دستوں نے ہی شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کے صدر ولادیمیر پوتین نے تقریب کو خطاب کرنے کے ساتھ ساتھ شہیدان وطن کو خراج بھی عقیدت بھی پیش کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲ Asia/Tehran