• ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو

    ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔

  • خطرناک آتشی گردباد۔ ویڈیو

    خطرناک آتشی گردباد۔ ویڈیو

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    کئی ہفتوں سے آسٹریلیا میں لگی بھیانک اب تک اس ملک کو خاصا نقصان پہونچا چکی ہے اور رپورٹ کے مطابق ساڑھے پانچ میلئن ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلا جنگل خاکستر کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے جبکہ قریب پچیس افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس درمیان جنگل میں رہنے والے دسیوں ہزار جانور بھی لقمۂ آتش بن چکے ہیں۔ ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں تیز ہواؤں اور بھیانک آگ نے مل کر ایک تباہ کن آتشی کردباد (ٹارنیڈو) کی شکل اختیار کر لی ہے۔

  • امریکی چھاونی پر ایران کی جوابی کاروائی کا تازہ ویڈیو، امریکی فوجی کے کیمرے سے+ ویڈیو

    امریکی چھاونی پر ایران کی جوابی کاروائی کا تازہ ویڈیو، امریکی فوجی کے کیمرے سے+ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے رات ایک بج کر بیس منٹ پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیا۔

  • 2019 میں شہید جنرل سلیمانی کا پاکستانی قوم اور حکومت کو اہم پیغام / ویڈیو

    2019 میں شہید جنرل سلیمانی کا پاکستانی قوم اور حکومت کو اہم پیغام / ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷

    پاکستانی قوم ایک باوقار مسلمان قوم ہے۔ پاکستانی قوم اور کچھ اہم شخصیات کے لئے میں یہ پیغام دینا چاہوں گا۔

  • اشکبار آنکھوں نے ایران سے رخصت گیا شہید ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    اشکبار آنکھوں نے ایران سے رخصت گیا شہید ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کو عراق منتقل کرنے سے قبل ایران کے جنوبی شہر آبادان لے جایا گیا جہاں نہایت عظیم الشان انداز میں انکی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی اور دسیوں ہزار آبادانی باشندوں نے انکو عراق کی جانب رخصت کرتے ہوئے الوداع کہا۔

  • عراق و ایران میں شہدائے استقامت کی تشییع تصاویر کی زبانی ۔ ویڈیو

    عراق و ایران میں شہدائے استقامت کی تشییع تصاویر کی زبانی ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    عراق اور ایران کے عوام نے مل کر استقامتی محاذ کے حالیہ شہیدوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر اتحاد، ہمدلی، استقامت اور عقیدت کے ایسے تاریخی مناظر پیش کئے ہیں جنہیں جلدی بھلایا نہیں جا سکتا۔

  • عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو

    عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔

  • آسٹریلیا کے عوام  کا شہدائے مزاحمت کو خراج تحسین /  ویڈیوز+ تصاویر

    آسٹریلیا کے عوام کا شہدائے مزاحمت کو خراج تحسین / ویڈیوز+ تصاویر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں 6 جنوری بروز پیر امام حسین علیہ السلام سینٹر میں ایک مجلس عزا اور جلسہ تعزیت برای شہادت مالک اشتر زماں جناب جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے لئے منعقد کیا گیا جس میں سفارت ایران کے نمائندے نے بھی شرکت کی اور مومنین کا شکریہ ادا کیا۔

  • عالم اسلام کے نام شہید سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

    عالم اسلام کے نام شہید سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔