• مغربی دنیا کے ’’حیوانات‘‘ بڑے خوش رہتے ہیں! ۔ ویڈیو

    مغربی دنیا کے ’’حیوانات‘‘ بڑے خوش رہتے ہیں! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰

    اسپین کے تیسرے بڑے شہر ویلینسیا کے چڑیا گھر میں کرسمس اور نئے عیسوی سال کی آمد آمد پر حیوانات کو خاص تحائف سے نوازا گیا۔اسپین کا شمار یورپ کے ان ممالک میں ہے جہاں حالیہ برسوں میں مختلف ممالک کے تارکین وطن پناہ لینے کی غرض سے پہونچے ہیں مگر انہیں سخت اور ناگفتہ بہ دشواریوں کا سامنا ہے۔

  • اسٹیڈیئم میں ہوئی گڈے گڑیوں کی بارش ۔ ویڈیو

    اسٹیڈیئم میں ہوئی گڈے گڑیوں کی بارش ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    اٹلی کی والیبال لیگ کے دوران ایک نادر اتفاق اُس وقت پیش آیا جب ٹیم والوں نے اپنے طرفداروں سے یہ اپیل کی کہ وہ جب میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈئم میں آئیں تو اپنے ساتھ ایک گڑیا بھی لے کر آئیں تاکہ ان گڈے گڑیوں کو جمع کر کے کرسمس کے موقع پر کینسر کے شکار بچوں کو دیا جا سکے۔اتفاق یہ کہ اسٹیڈئم میں آنے والے اکثر لوگوں نے اپیل کا مثبت جواب دیا اور انہوں نے دو سیٹ کے درمیان ہونے والے وقفے میں اپنے لائے ہوئے تحائف ایک ساتھ اسٹیڈیئم کی جانب اچھال دئے۔

  • فلسطینی نوجوان یوں کرتے ہیں صیہونیوں کی پذیرائی۔ ویڈیو

    فلسطینی نوجوان یوں کرتے ہیں صیہونیوں کی پذیرائی۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷

    مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوانوں نے ایک مقام سے گزرنے والے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے ایک کاروان کی پتھروں سے پذیرائی کی۔

  • اب بھی جل رہا ہے آسٹریلیا ۔ ویڈیو

    اب بھی جل رہا ہے آسٹریلیا ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷

    آسٹریلیا کے بِل پِن اور بارگو سمیت مختلف علاقے اب بھی شدید طور پر آگ کی لپیٹ میں ہیں اوراسکو تمام تر کوششوں کے باجود اب تک مہار نہیں کیا جا سکا ہے۔قریب تین ہزار فائر فائیٹر اس وقت جنوب مشرقی آسٹریلیا میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ دنوں کے دوران ایک شخص کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔

  • شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ

    شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • صدر ایران جاپان پہونچے ۔ ویڈیو

    صدر ایران جاپان پہونچے ۔ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    صدر ایران ملیشیا کا دورہ ختم کرنے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہونچ گئے۔

  • نابینا اسکیٹر،لگن حوصلے کی مثال ۔ ویڈیو

    نابینا اسکیٹر،لگن حوصلے کی مثال ۔ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷

    جاپان کے ایک نابینا نوجوان نے عزم، حوصلے اور لگن کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔باوجود اس کے کہ یہ نوجوان مکمل طور پر بینائی سے بے بہرہ ہے، مگر پھر بھی اسکیٹنگ میں خاصی مہارت رکھتا ہے اور بغیر کسی دشواری کے با آسانی اسکیٹنگ کرنے پر قادر ہے۔

  • پہچانئے امریکی مزاج کو! ۔ ویڈیو

    پہچانئے امریکی مزاج کو! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲

    ایک کہاوت مشہور ہے کہ ’’ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری‘‘! یہی صورتحال امریکی مزاج کی بھی ہے جو کبھی اس کی پولیس، کبھی اسکے فوجی اور کبھی اسکے سیاستدانوں میں نظر آتی رہتی ہے۔ امریکی ریاست سیاٹل میں سائیکل پر سوار امریکی پولیس کے ایک بدمعاش نے فٹ پاتھ پر جا رہے ایک شخص کو ٹکر مار دی، پھر جب اُس نے اعتراض کیا تو اُس سے معافی مانگنے کے بجائے اسے فوراً گرفتار کر لیا گیا۔

  • روس نے اسکندریہ میزائل کا تجربہ کیا ۔ ویڈیو

    روس نے اسکندریہ میزائل کا تجربہ کیا ۔ ویڈیو

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹

    روس نے امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کو لگام دینے کے لئے ااسکندریہ نامی ایک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

  • ہائی وے پر جھولا جھولتے مظاہرین ۔ ویڈیو

    ہائی وے پر جھولا جھولتے مظاہرین ۔ ویڈیو

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹

    عراق میں ایک ہائی وے پر ہونے والے مظاہرے کے دوران عراقی نوجوان ہائی وے پر لگے پول پر چڑھ گئے اور اُس پر لگے سائن بورڈ پر جھولا جھولنا شروع کر دیا۔