نابینا اسکیٹر،لگن حوصلے کی مثال ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i359303-نابینا_اسکیٹر_لگن_حوصلے_کی_مثال_ویڈیو
جاپان کے ایک نابینا نوجوان نے عزم، حوصلے اور لگن کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔باوجود اس کے کہ یہ نوجوان مکمل طور پر بینائی سے بے بہرہ ہے، مگر پھر بھی اسکیٹنگ میں خاصی مہارت رکھتا ہے اور بغیر کسی دشواری کے با آسانی اسکیٹنگ کرنے پر قادر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷ Asia/Tehran