-
مغربی آزادی کا مرثیہ پڑھتی ہیں یہ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴کئی مہینوں سے ہر سنیچر کو فرانس میں ہزاروں مظاہرین اپنے قانونی مطالبات کے ہمراہ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور اپنے ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتتاج کرتے ہیں۔ہر ہفتے ملک کی سیکورٹی دستے مظاہرین کو تمام تر شدت کے ساتھ سرکوب کرتے ہیں اور رونما ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں میں دسیوں افراد بڑی طرح زخمی بھی ہوتے ہیں۔مگر آزادی کا دم بھرنے والے اس ملک میں نہ تو ان کے مطالبات پر کان دھرے جاتے اور نہ انہیں پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے دیا جاتا ہے۔
-
دوست نے سلطان جنگل کی جان بچائی! ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱افریقہ کے ایک جنگل میں جب لگڑبھگوں کے ایک جھنڈ نے شیر کو تنہا پایا تو موقع مناسب سمجھ کر اسے گھیر لیا اور اس پر حملہ آور ہو گئے،مگر اس سے پہلے کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے، دوسرا شیر وہاں آن پہونچا۔ ورق پلٹا اور لگڑبھگوں کو پھر اپنی خیر مناتے ہوئے سلطان جنگل کے شکار سے دستبردار ہونا پڑا۔
-
شام کی تعمیر نو میں ایران کا تعاون ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷سامراجی، صیہونی، امریکی، اور تکفیری دہشتگردی کی دین ویرانی کے اثرات کو ختم کرنے اور ملک شام کی تعمیر نو کے منصوبے میں ایران بھی سرگرم عمل ہے۔
-
چین میں زمین کھسکی، ۲۰ ہلاک،۲۵ ناپید ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰گزشتہ جمعرات کو چین میں زمین کھسکنے کے سبب کم از کم ۲۰ افراد ہلاک جبکہ ۲۵ افراد ناپید ہو گئے۔ قریب ۲۳ مکانات کے مٹی میں مکمل طور سے دفن ہو جانے کی بھی خبر ہے۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کے اندر کیا خبر ہے؟ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷ان دنوں برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو ایران کے اختیار میں ہے۔آئی آر آئی بی کے ایک نمائندے نے ٹینکر کے اندر کے ماحول کو فلمانے کی کوشش کی ہے۔
-
درندگی کے بعد صیہونی جلادوں کی خوشی ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵صیہونی دہشتگرد فلسطینیوں کے خلاف اپنے حیوانی اقدامات انجام دے کر مظلوموں کے سامنے خوشی منانے سے نہ صرف یہ کہ گریز نہیں کرتے بلکہ جان بوجھ کر، حیوانیت و جارحیت کا شکار ہونے والوں کو مزید تکلیف پہونچانے کے لئے ان کے سامنے باقاعدہ خوشی مناتے ہیں۔
-
خلیج فارس کے نام پر مہمانوں میں ہوئی نوک جھونک ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳جرمنی کے ڈی ڈبلیو (DW) چینل پر ویڈیو کانفرنس سے بات کر رہے دو عرب زبان مہمانوں میں خلیج فارس کے نام کو لے کر اختلاف پیدا ہو گیا اور وہ کچھ دیر کے لئے پروگرام کا موضوع بھول کر اسی پر بحث کرنے لگے۔
-
ایران سے امریکی صدر کی ناامیدی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
لمحوں میں یوں تاراج ہو رہے ہیں فلسطینی آشیانے ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳صیہونی دہشتگرد ٹولہ ان دنوں بیت المقدس کے اطراف میں فلسطینی باشندوں کے مکانات کی مسماری میں مصروف ہے۔ رپورٹوں کے مطابق فلسطینی مکانات کی مسماری کا یہ منصوبہ اب تک سب سے بڑا منصوبہ شمار ہوتا ہے جس کے تحت کم از کم مظلوم فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات بیت المقدس کے اطراف میں مسمار کئے جانے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے کچھ یوں استقبال کیا سعودی نامہ نگار کا ۔ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹اسرائیل نواز سعودی نامہ نگار جب فلسطین کے شہر بیت المقدس پہونچا تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب وہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوا تو وہاں ایک فلسطینی بچے نے اُس پر تھوک کر آل سعود سے اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔وہاں موجود فلسطینیوں نے کوشش کی کہ اسے مسجد کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔