لمحوں میں یوں تاراج ہو رہے ہیں فلسطینی آشیانے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352348-لمحوں_میں_یوں_تاراج_ہو_رہے_ہیں_فلسطینی_آشیانے_ویڈیو
صیہونی دہشتگرد ٹولہ ان دنوں بیت المقدس کے اطراف میں فلسطینی باشندوں کے مکانات کی مسماری میں مصروف ہے۔ رپورٹوں کے مطابق فلسطینی مکانات کی مسماری کا یہ منصوبہ اب تک سب سے بڑا منصوبہ شمار ہوتا ہے جس کے تحت کم از کم مظلوم فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات بیت المقدس کے اطراف میں مسمار کئے جانے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran