-
۱۳ جولائی ۱۹۳۵ / شہنشاہی حکومت کے ظلم پر ایک نگاہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹۱۳ جولائی ۱۹۳۵ کو ایران کی شہنشاہی حکومت نے مشہد کی مسجد گوہرشاد میں جبری بے پردگی کے خلاف مظاہرہ کر نے والوں پر فائرنگ کر کے سینکڑوں مظاہرین کو شہید کر دیا تھا۔
-
ہانگ کانگ کے حالات مزید کشیدہ + ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲ہانگ میں مظاہروں کی روز بروز شدت آتی جا رہی ہے اور مظاہرین نے چینی تاجروں کو زد کوب کیا۔
-
عشقِ فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضاؑ !
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
-
اس ۴۰۰ ترکی پہونچا،امریکہ دیکھتا رہ گیا! - ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳نیٹو اور بالخصوص امریکہ نے بڑی کوشش کی کہ ترکی کو روس سے اس ۴۰۰ میزائل سسٹم نہ خریدنے پر رضامند کر لے،مگر اس نے امریکی منشا کی پرواہ کئے بغیر معاہدے کے تحت روس سے یہ پیشرفتہ میزائل سسٹم خرید ہی لیا۔
-
روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،
-
خواص کی بصیرت کا عوام پراثر | Farsi sub Urdu
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰خواص کی بصیرت عوام پر اور اُن کی تحریک پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ تاریخ میں خواص کی بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے کیسے عالم اسلام کو نقصان اُٹھانا پڑا۔۔۔ بصیرت کے موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
کبھی مسکراہٹ بڑی قیمتی ہوتی ہے۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰کسی کو خوش کرنے کا اسلام میں بے پناہ ثواب ذکر ہوا ہے۔امیر المومنین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: اے کمیل اپنے اہل و عیال کو نصیحت کرو کہ وہ دن میں مکارم اخلاق کو حاصل کرنے اور رات میں سونے والوں کی حاجتوں کو پورا کرنے کے درپے رہا کریں۔قسم ہے اس خدا کی جو ہر آواز کو سنتا ہے،جو شخص کسی غمزدہ کو خوش کرے تو خدا اسکے دل میں پیدا ہونے والی خوشی سے ایک ایسا لطف و کرم خلق کرتا ہے جو مشکل وقت میں ابر کرم کی مانند برس کر اسکی مشکلات کو بہا لے جاتا ہے۔ « نهج البلاغه،حکمت257»
-
ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟
-
بادلوں سے بلند ہے عمارتوں کا قد ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰دنیا میں اب ایسی فلک شگاف عمارتوں کی تعمیر کا چلن بڑھ گیا ہے جن کا قد بسا اوقات بادلوں سے بھی بلند ہوا کرتا ہے۔
-
یوں نشانہ بناتی ہیں یمنی ابابیل ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴یمنی فورسز اب دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملے کی پوزیشن اختیار کر چکی ہیں اور اب وہ اپنے ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کے اہم فوجی و تجارتی مراکز کو نشانہ بناتی ہیں۔