-
17 یمنی خواتین اور بچوں کی تشییع و تدفین ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایرانی عوام کا حقیقی دشمن امریکا: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۵نشرہونے کی تاریخ 14/ 03/ 2019
-
پاکستان کا جے اف تھنڈر جنگی طیارہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲ایک بین الاقوامی ایئر شو کے دوران پاکستانی فضائیہ کے طیارے جے اف تھنڈر طیاروں نے اپنی بھرپور توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران و عراق کو دوسروں کی اجازت درکار نہیں: بہرام قاسمی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2019
-
دو جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰دو چھوٹے طیارے جن میں پیراشوٹرز سوار تھے، آپس میں ٹکرا گئے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - اقوام عالم اسلامی طرز زندگی کی خواہاں: رہبرانقلاب
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 03/ 2019
-
امریکی پولیس کی بہادری!! ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷امریکی پولیس کے بہادر جوان نے ایک سیاہ فام خاتون کو زمین پر با آسانی دے مارا۔یہ خاتون بڑے سنگین جرم کی مرتکب ہوئی تھی اور اس نے میٹرو ٹکٹ نہیں خریدا تھا۔ اسکے بعد ایک اور پولیس والا فوری طور پر اپنے ساتھی کی مدد کو آیا اور اس نے خاتون کی جسمانی تفتیش کے سنگین فرائض انجام دئے۔اس واقعے کے بعد پولیس والوں اور انکی ویڈیو بنانے والوں کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی!
-
صیہونی لگڑبھگوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳مقبوضہ فلسطین،غاصب صیہونی دہشتگرد ایمبولینسوں اور ڈاکٹروں پر بھی رحم نہیں کرتے اور انہیں بھی اپنے توحش کا نشانہ بناتے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دو صیہونی لگڑبھگوں نے ایمبولینس ڈرئیور سے بندوق کے زور پر چابی لے لی تاکہ وہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو امداد فراہم نہ کر سکے!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - امریکا نے پهرکیا بے بنیاد دعوا
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 03/ 2019
-
یمنی جیالوں نے سعودی نمکخواروں کو دھول چٹائی ۔ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹یمن،میدان جنگ کے مختلف محاذوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مل کر قبیلۂ آل سعود کے نمکخواروں کو اچھا سبق سکھایا۔