-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران کےخلاف مغربی پروپیگنڈا جهوٹا ہے: ایرانی بشپ
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 01/ 01/ 2019
-
تیس دسمبر یوم بصیرت
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶آج تیس دسمبر مطابق ۹ دی ہجری شمسی کو ایران بھر میں لاکھوں فرزندان انقلاب نے سڑکوں پر نکل کر نظام اسلامی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سنہ ۲۰۰۹ میں انقلاب دشمن قوتوں کے اشاروں پر بعض شرپسند عناصر نے نظام اسلامی کے خلاف ایک فتنہ کھڑا کیا جس کے بعد ۹ دی کو ایران بھر میں انقلاب اسلامی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نظام اسلامی سے اپنےاعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ساتھ امریکی و صیہونی فتنہ کا سر بھی کچل دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - خلیج فارس میں امریکی موجودگی غیرقانونی: ظریف
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2018
-
چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - آیت الله شاہرودی (رح) کو سپرد لحد کردیا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 26/ 12/ 2018
-
ٹوکیو میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳ایران سمیت پوری دنیا میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔
-
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔
-
تہران، ریسرچ ٹیکنالوجی اور ٹیک مارکیٹ کی نمائش
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
انقلاب اسلامی ایران سے استکبار کی دشمنی - کلام نور
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸یونیورسٹی کے طلبا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب