-
شاہراہ نجف تا کربلا ۔ عمود نمبر 975 سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱پروگرام انداز جہاں میں ہمارے ساتھی سید حسام الدین مھاجری سے گفتگو
-
نجف اشرف سے براہ راست گفتگو
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ : سید باقر کاظمی
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۷نشرہونے کی تاریخ 23/ 10/ 2018
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2018
-
جب لائیو پروگرام کے دوران سعودی عرب کے جھوٹ پر سر پیٹ لیا امریکی تجزیہ نگار نے
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸امریکا کے مشہور تجزیہ نگار ٹامس فردمن لائیو پروگرام کے دوران سی این این کی اینکر کریسٹینا امانپور کی بات سے حیرت زدہ ہوگئے اور اپنا موقف پہنچانے کے بعد بھی ان کی گفتگو سن کر سر پیٹ لیا۔
-
برطانوی اخبار گارڈئن:ٹرمپ اور بن سلمان خاشقجی کے قاتل ۔ کارٹون
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸برطانوی اخبار ’’دا گارڈئن‘‘ نے ایک معنیٰ خیز خاکہ شائع کر کے امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی شہزادے بن سلمان کو سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا اصل ذمہ دار ٹھہرایا۔سعودی عرب نے بالآخر عالمی دباؤ کے نتیجہ میں ۱۷ دن کے بعد ترکی میں اپنے قونصل خانے کے اندر ہوئے جمال خاشقجی کےقتل کا اعتراف کر لیا مگر سعودی عرب سے مزید پیٹرو ڈالر اینٹھنے کے لئے امریکہ کی پوری کوشش یہ ہے کہ اس ماجرے سے سعودی حکام کو بالکل الگ تھلگ ظاہر کیا جائے اور کچھ بلی کے بکرے انکی جگہ قربان کر دئے جائیں!
-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد ۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱گزشتہ مارچ کے مہینے سے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد میں ایک نئی جان پیدا ہو گئی ہے اور جب سے اب تک دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور ۲۱ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ جانے کے خواہاں گوئٹے مالا کے باشندے میکسیکو میں گھس آئے!
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱مرکزی امریکہ میں واقع ملک گوئٹے مالا کے ہزاروں باشندے امریکہ جانے کی غرض سے میکسیکو سرحد پر لگی فینس کو توڑ کر میکسیکو میں داخل ہو گئے تاکہ امریکہ کی جانب اپنے راستے کو جاری رکھ سیکں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۰نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2018