-
امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کی مخالفت
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی آرٹ گیلری ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷فلسطینی باشندے اپنے پامال شدہ فطری و انسانی حقوق کی بازیابی کے لئے مختلف شکلوں میں اپنی جد و جہد جاری رکھتے ہوئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں فلسطین میں جا بجا دیواروں پر بنی پینٹنگز اور فلسطینی آرٹسٹوں کی تیار کردہ ایک آرٹ گیلری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں انکا آہنی عزم و حوصلہ بخوبی عیاں ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2018
-
انقلاب اسلامی ایک جدید پیغام | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۹ہلاکت کی جانب گامزن معاشرے کو ایک سہارے کی ضرورت تھی، جسے اسلامی انقلاب نے پیش کیا۔ اسلامی انقلاب کا وہ نیا پیغام کیا تھا؟ کیا دنیاوی ترقی کے ساتھ ساتھ خدا کی رضا حاصل کرنا ممکن ہے؟
-
فٹبال میں ابھی بے رمق نہیں ہوئی ہے ایمانداری ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴جرمنی کی دو ٹیموں ورڈربرمن اور نورنبرگ کے درمیان ہونے والے فوٹبال میچ میں جب ریفری نے پینالٹی کا اعلان کیا تو گرنے والے کھلاڑی نے فورا ریفری کے پاس جاکر کہا کہ اسکے حریف کھلاڑی کی کوئی غلطی نہیں اس لئے پینالٹی نہ دی جائے!
-
بلا رہا ہے اربعین ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 10/ 2018
-
فلسطینی جائیداد پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵غاصب صیہونی دہشتگرد مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان الاحمر کے باشندوں کو باہر کھدیڑ کر ان کی آبائی سرزمین کو تاراج کرنے کے درپے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 10/ 2018
-
یمن کے عام شہریوں پر سعودی اتحاد کا قہر ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷یمن:سعودی اتحاد میں شامل اماراتی طیاروں نے صوبۂ الحدیدہ میں دربدر ہو جانے والے یمنی شہریوں کی ایک وین پر بمباری کر دی جس کے نتییجہ میں کم از کم دس شہید اور ۲۰ دیگر زخمی ہوگئے۔