• اربعین مارچ کی عظمت اور اہمیت

    اربعین مارچ کی عظمت اور اہمیت

    Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • امام حسین علیہ السلام کی رہبری میں | پہلی قسط

    امام حسین علیہ السلام کی رہبری میں | پہلی قسط

    Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳

    اسلام کو کس چیز نے بچایا ہے؟ ماضی کی بنسبت عزاداری میں بہتری آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی پہلی قسط 

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 10/ 2018

  • پا پیاده کاروان، سوئے کربلا رواں دواں

    پا پیاده کاروان، سوئے کربلا رواں دواں

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

    ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶

    صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل کی عظمت پر میں اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔

  • عدالت جہاں امریکہ کے خلاف کیس چل رہا ہے! ۔ ویڈیو

    عدالت جہاں امریکہ کے خلاف کیس چل رہا ہے! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹

    ایران کے اثاثے منجمد اور ایران کے مرکزی بینک کے خلاف غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت بارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔جمعرات اور جمعے کو ایران اور امریکہ کی جانب سے الگ الگ اپنا اپنا نقطہ نظر بھی پیش کیا جانا ہے۔

  • کچھوے نے مچھلی کو بچایا ۔ ویڈیو

    کچھوے نے مچھلی کو بچایا ۔ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰

    سبحان اللہ !اللہ رے تیری قدرت!تو کب کس کو کیسے بچا لے تو ہی جانتا ہے! پانی کے باہر ایک پتھر پر آ گری مچھلی کو ایک چھوٹے سے کچھوے نے کھینچ کر پانی میں پہونچا دیا!

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2018

  • نصف جہاں کا ٹائم لیپس ۔ ویڈیو

    نصف جہاں کا ٹائم لیپس ۔ ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹

    ایران کے خوبصورت اور تاریخی شہر اصفہان کہ جسے ’’ںصف جہاں‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک خوبصورت ٹائم لیپس ملاحظہ کیجئے!

  • انڈونیشیا میں جاری ہیں امدادی سرگرمیاں ۔ ویڈیو

    انڈونیشیا میں جاری ہیں امدادی سرگرمیاں ۔ ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳

    انڈونیشیا میں چند روز قبل آئے زلزے اور سونامی کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلے اور سونامی کے نتیجہ میں زمین کھسکنے کے سبب سیکڑوں گھر ملبے میں دب گئے ہیں جس کے سبب امدادی کارکنوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں اب تک دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔