انڈونیشیا میں جاری ہیں امدادی سرگرمیاں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i336485-انڈونیشیا_میں_جاری_ہیں_امدادی_سرگرمیاں_ویڈیو
انڈونیشیا میں چند روز قبل آئے زلزے اور سونامی کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلے اور سونامی کے نتیجہ میں زمین کھسکنے کے سبب سیکڑوں گھر ملبے میں دب گئے ہیں جس کے سبب امدادی کارکنوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں اب تک دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳ Asia/Tehran