• کچھ اور شہدا ملے! ۔ ویڈیو

    کچھ اور شہدا ملے! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶

    ۱۲ اگست مطابق یوم شہادت حضرت امام محمد تقلی علیہ السلام (۲۹ ذی الحجہ)،جنوبی عراق میں کچھ اور ایرانی شہدا کے جنازے دریافت کر لئے گئے۔ ان شہدا نے عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایران کے رمضان آپریشن میں جام شہادت نوش کیا تھا۔

  • تہران میں عالم اسلام کے سب سے بڑے سائنسی مقابلے

    تہران میں عالم اسلام کے سب سے بڑے سائنسی مقابلے

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu

    ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶

    ناقابل فراموش تباہی امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرا کر لاکھوں انسانوں کو ایک ہی لمحے میں قتل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ ناگاساکی اور ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے والا امریکہ آج دنیا میں ایٹمی معاملات کا سرپرست بنا بیٹھا ہے۔۔ ولی امرمسلمین کی امریکہ کےاس تاریخی جرم کے مرتکب ہونے کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو پر مبنی ایک تحقیقی ویڈیو

  • شہید علامہ عارف حسینی پر تہران میں سیمینار

    شہید علامہ عارف حسینی پر تہران میں سیمینار

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • صحرا جہاں لہریں بلند ہوتی ہیں ۔ ویڈیو

    صحرا جہاں لہریں بلند ہوتی ہیں ۔ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸

    الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے یعنی بیلجیم، نیدرلینڈز اور فرانس کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ۔ اس کے کچھ حصے یمن، متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی ہیں۔ اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں جن کے بلندی مینار پاکستان سے بھی زیادہ ہوتی ہے.

  • انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہی ۔ ویڈیو

    انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہی ۔ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵

    چند روز قبل انڈونیشیا کے بعض جزیروں میں ۶۔۹ ریئیکٹر کا شدید زلزلہ آیا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے ساتھ ساتھ ہزروں لوگوں کو بے گھر بھی کر دیا۔لگ کچھ ایسا رہا ہے کہ حالات معمول پر لانے کے لئے چند سال کا وقت درکار ہے!

  • ’’پولو‘‘ کا استاد ہے ایران! ۔ ویڈیو

    ’’پولو‘‘ کا استاد ہے ایران! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵

    ایران میں ’’چوگان ‘‘ کہلانے والا کھیل ’’پولو‘‘ قدیم زمانے سے رائج ہے اور بعض تاریخی کتب کی بنا پر اس کھیل کی شروعات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولاست سے600 سال قبل ایران میں ہوئی ہے۔اس وقت یہ کھیل عالمی سطح پر کھیلا جاتا ہے اور اس میں دنیا کے 75سے زائر ممالک شریک ہوتے ہیں۔

  • دین درسِ مسابقت | Farsi sub Urdu

    دین درسِ مسابقت | Farsi sub Urdu

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲

    استادعلی رضا پناہیان کی دین کے مسابقت کے پہلو پرایک مختصر مگر جامع گفتگو ملاحظہ فرمائے-

  • حجازی دولہا نے شادی میں مولا کو یاد کیا! ۔ ویڈیو

    حجازی دولہا نے شادی میں مولا کو یاد کیا! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳

    شادی اس انداز میں بھی کی جا سکتی ہے۔سرزمین حجاز (سعودی عرب) میں ایک شیعہ گھرانے کی شادی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں دولہا نے تمام مہمانوں کے ہمراہ زیارت امام حسین علیہ السلام اور اسکے بعد امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی سلامتی کی دعا پڑھی۔

  • خوفزدہ کرنے والا بادل ۔ ویڈیو

    خوفزدہ کرنے والا بادل ۔ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    اس ویڈیو میں ایک ایسے عجیب بادل کو دیکھا جا سکتا ہے جسے دیکھ کر شاید کچھ لوگوں پر خوف طاری ہو جائے۔