• اب پولیس اور زیادہ محفوظ ہوئی ۔ ویڈیو

    اب پولیس اور زیادہ محفوظ ہوئی ۔ ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    اب پولیس کے لئے ایسی ڈیفینس شیلڈ بنا دی گئی ہے جس پر نہ تو اینٹ پتھروں کا اثر ہوتا ہے، نہ کسی دھار دار چیز کا اور نہ حتیٰ گولی کا!

  • فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu

    فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰

    جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے

  • ڈاکیومنٹری فلم

    ڈاکیومنٹری فلم "فرزند امام" کی تقریب رونمائی

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صوبہ فارس کا ایک خوبصورت درہ رغز+ ویڈیو

    صوبہ فارس کا ایک خوبصورت درہ رغز+ ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کا ایک خوصورت درہ رغز کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ یہاں آنے والے سیاحوں کو لگتا ہے کہ جیسے جنت کا ایک ٹکڑا لاکر یہاں رکھ دیا گیا ہے

  • بال بال بچے ونزوئلا کے صدر مادورو ۔ ویڈیو

    بال بال بچے ونزوئلا کے صدر مادورو ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱

    ونزویلا کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب سے خطاب کے دوران بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں صدر میڈورو محفوظ رہے جب کہ نیشنل گارڈز کے 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 08/ 2018

  • کچھ کام بڑی آسانی سے ہو سکتے ہیں! ۔ ویڈیو

    کچھ کام بڑی آسانی سے ہو سکتے ہیں! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں میں کچھ دشواریوں کا شکار ہوتے ہیں جبکہ اگر ذرا سی توجہ دی جائے تو وہ کام بڑی آسانی سے زحمت کے بغیر انجام دئے جا سکتے ہیں۔

  • شامی صدر بشار، اپنی کار لے کر نکلے ۔ ویڈیو

    شامی صدر بشار، اپنی کار لے کر نکلے ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    گزشتہ چند برسوں سے شام کی سیکورٹی صورتحال اچھی نہیں رہی اور اسے مغربی و عربی ممالک کے حمایت یافتہ ایسے خونخوار دہشتگردوں کا سامنا رہا ہے جن کا بنیادی مقصد بشار اسد کو اقتدار کی کرسی سے نیچے کھیچنا تھا۔مگر شامی افواج کی جد و جہد کے ساتھ ساتھ اس ملک کے اتحادی ممالک ایران اور روس کی حمایت کا نتیجہ یہ رہا ہے کہ شامی صدر بشار اسد آج بھی بحیثیت صدر اپنے ملک میں باقی ہیں اور وہ وقتا فوقتا اپنی کار لے کر عوام کے درمیان جاتے رہتے ہیں۔

  • ہوائی بھنور نے پروگرام خراب کیا ۔ ویڈیو

    ہوائی بھنور نے پروگرام خراب کیا ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳

    کرسیاں لگا دی گئیں اور پروگرام شروع ہی ہوا چاہتا تھا کہ اچانک ایک بن بلایا مہمان ہوائی بھنور آیا اور سب کچھ الٹ کر رکھ دیا!

  • پندرہ سال بعد فلسطینی اسیر آزاد ہوا ۔ ویڈیو

    پندرہ سال بعد فلسطینی اسیر آزاد ہوا ۔ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰

    باسل الکتانہ نامی ایک فلسطینی نوجوان جسے غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ۱۵ سال پہلے جیل میں ڈالا تھا،بالآخر اپنے اہل خانہ کی آغوش میں واپس آگیا۔