بال بال بچے ونزوئلا کے صدر مادورو ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i332650-بال_بال_بچے_ونزوئلا_کے_صدر_مادورو_ویڈیو
ونزویلا کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب سے خطاب کے دوران بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں صدر میڈورو محفوظ رہے جب کہ نیشنل گارڈز کے 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran