-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چهاؤنی میں دهماکہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
برفیلے رن وے سے بوئیننگ 777 کی پرواز+ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱روس کے دار الحکومت ماسکو کے برفیلے رن وے سے بوئیننگ-777 نے اڑان بھر کر سب کو حیران کر دیا۔
-
ٹرین کا خطرناک سفر+ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱ہندوستان میں ٹرین کا سفر پوری دنیا میں مشہور ہے۔
-
دشمونوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس کی گستاخیوں کے خلاف ایران میں احتجاج (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کے سلسلے میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کے بعد ایران کے مختلف شہروں منجملہ قم، تہران اور آستانه اشرفیہ میں ہزاروں لوگوں نے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔ احتجاج میں سماج کے دیگر سبھی طبقوں کے ساتھ ساتھ علما و طلبا بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تہران میں یہ احتجاج فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے ہوا جہاں اس ملک کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔
-
اضافی فورسز کی تعیناتی پر جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کا جائزه، علمی کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اتوار کے روز برازیل کے اہم حکومتی مراکز منجملہ ایوان صدر، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی عمارتیں حکومت مخالفین کے حصار میں آگئیں۔ تاہم کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد پولیس سابق صدر بولسونارو کے حامی مظاہرین کو پسپا کر انہیں دوبارہ اپنے اختیار میں لینے میں کامیاب رہی۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران کم از کم ۳۰۰ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مظاہرین صدر لولا ڈیسلوا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ جنہوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی جنوری سے یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
-
لکهنؤ میں شہدائے استقامت کی یاد میں تعزیتی جلسہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
نیتن یاہو کے خلاف صیہونی بھی سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ نے ۲۹ دسمبر سے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ انتہا پسند صیہونی کابینہ اس ریاست کو زوال و تباہی کی جانب لے جائے گی۔