برفیلے رن وے سے بوئیننگ 777 کی پرواز+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i416806-برفیلے_رن_وے_سے_بوئیننگ_777_کی_پرواز_ویڈیو
روس کے دار الحکومت ماسکو کے برفیلے رن وے سے بوئیننگ-777 نے اڑان بھر کر سب کو حیران کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱ Asia/Tehran

روس کے دار الحکومت ماسکو کے برفیلے رن وے سے بوئیننگ-777 نے اڑان بھر کر سب کو حیران کر دیا۔

ان دنوں سردیوں کا موسم ہے اور یورپ سمیت زیادہ ٹھنڈے علاقوں میں برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ٹرینیں اور طیارے تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں لیکن ماسکو میں ایک ماہر پائلٹ نے اپنے کارنامے سے دنیا کو حیران کو دیا۔