-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
-
چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - امریکا ایرانی تیل کی برآمدات نہیں روک سکتا:رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2019
-
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
-
تہران اور اسلام آباد کے روابط کی تقویت پر زور
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امام زمانہؑ کے دشمن کون؟
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان : میں ظہور کے مخالفین گنواتا ہوں آپ کو: پہلے: وہ لوگ جو بالکل سُست لوگ ہیں، جو نہیں چاہتے کہ دنیا آباد ہو۔ دوسرے: مغرب پرست لوگ۔ تیسرے: وہ عہدیدار، جو فی الحال عیش و نوش کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
میرا تمہارے سوا ہے کون؟
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰علی رضا پناہیان: کیا انسان بنیادی طور پر اکیلا اور تنہا ہوتا ہے؟ کیا انسان کو تنہا رہنا چاہیے؟ کیا انسان کی تنہائی اُسے غیر مہذّب بنا دیتی ہے؟ تنہائی سے بھاگنے کا بہترین حل کیا ہے؟
-
تہران میں یوم مسلح افواج پریڈ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
فوجی کمانڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
یوم مسلح افواج کی تیاریاں، دشمن حیران + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹ایران میں فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس بار یوم مسلح افواج، گزشتہ برسوں کی بہ نسبت الگ ہوگا کیونکہ اس بار یوم مسلح افواج کے موقع پر ملک میں بنے صائقہ اور کوثر بمبار طیارے پرواز کریں گے ۔