-
روحانی سائنسدان | شہید مصطفیٰ چمران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸شہید چمران ایک برجستہ سائنسدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک روحانی شخصیت کے حامل انسان بھی تھے، شہید میں پائی جانے والی روحانیت اُن کی کن صفات کی وجہ سے تھیں۔۔۔؟
-
پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰کیا امریکہ ایران کے خلاف پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟
-
رے کا مسافر (فلم)
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰شہر رے میں مدفون جلیل القدر امام زادے،شاہ عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے یوم وفات کے موقع پر آپ کے بعض حالات زندگی پر بنی شاندار فلم ملاحظہ کریں۔اس فلم میں رے کی جانب آپ کے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات کو دکھایا گیا ہے۔
-
دعا مومنین کا ہتھیار ہے
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷حدیث میں آیا ہے کہ دعا مومنین کا ہتھیار ہے۔
-
جہاد اور شہادت کی فکر | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔
-
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا، میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی کو سزائے موت دینے کی تیاری پر پوری دنیا میں ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔
-
حضرت یوسفؑ کی داستان کا راز| Farsi Sub Urdu
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایران امریکہ جنگ | ڈاکٹر حسن عبّاسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟ یہ جنگ کب ہوگی؟ کیا ایران کے پاس مقابلے کے لیے عسکری سازوسامان ہے؟