-
عالمی یوم قدس کی قرارداد
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
عربی ترانہ : اے اسرائیل! ہم آرہے ہیں
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹شہید عزالدّین قسام کے جہادی ترانہ پڑھنے والے گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی کہ خدا کی قسم ہم شکست نہیں کھائیں گے اور ہم بہت جلد قدس پہنچنے والے ہیں تاکہ وعدۂ الہٰی سچ ثابت ہوجائے۔۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی نوجوان کی گردن پر گولی مارنے کے بعد اسے اٹھا لے گئے اور امدادی ٹیموں کو اس کا علاج معالجہ کرنے سے روکا جس کے نتیجہ میں اسکی شہادت واقع ہو گئی۔اسکی شہادت سے دو روز قبل صیہونی دہشتگردوں نے شہید کی ماں کو دھمکی دی تھی کہ وہ اسے مار دیں گے۔شہید عزالدین عبدالحفیظ التمیمی اپنی چودہ سال کی عمر سے کئی بار اسیر بھی ہو چکا تھا۔رپورٹوں کے مطابق اس نوجوان کو بہت قریب سے گولی ماری گئی ہے۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدامات
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امام مہدیؑ کا ظہور قطعی ہے !
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴سعودی بادشاہ کے جانشین بن سلمان کا امام مہدی عجل اللہ تعالی فجہ الشریف کے ظہور کے بارے میں بیان اور سید حسن نصراللہ کا جواب -
-
بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں
-
اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیا جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 27 راکٹ داغے!ایک رپورٹ کے مطابق 2014 کی جنگ کے بعد سے یہ فلسطینیوں کا سب سے بڑا جوابی حملہ ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ کاسحر کا دورہ
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ نرم کی مشکلات عسکری جنگ سے زیادہ ہیں !
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱ولی امرمسلمین کی افواج کے ساتھ گفتگو سے مختصر اقتباس
-
داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۷داعش کے حامی امریکہ ، اسرائیل ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک شکست کے بعد داعش کی مخالفت کا دعوی کر رہے ہیں جو ان کی منافقت اور شکست پذیری کی علامت ہے-