-
سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے!
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۱خدا کی سنت ( قانون) کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی ، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شامل حال ہوگی - یہ قران کا وعدہ ہے اس سنت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے-
-
خرمشہر کو اللہ نے آزاد کیا - ویڈیو + تصاویر !
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۴ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔
-
مسلمانوں کی بدبختی ؛ امریکہ سے امید اور قرآن سے دوری کا نتیجہ !
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱مسلمانوں کو چاہئے کہ قرآن پر اعتقاد رکھیں بے شک خدا کا قانون عملی ہو کر رہے گا اور فلسطین عالمی استکباروں کے چنگل سے آزاد ہو جائے گا- انشاءاللہ
-
ایران میں سولر پاور اسٹیشن بنانے والی کمپنی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی دوغلی پالیسی ۔۔۔!
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴استاد رحیم پورازغدی کی اس گفتگو میں جانئے امریکہ اور اس کی مکاری و منافقت کے بارے میں منطقی دلائل ۔۔۔
-
ماہ رمضان سے کیسے استفادہ کریں ؟!
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷رمضان کا مہینہ سال میں ایک بار آتا ہے جو انسان کی زندگی کو مکمل طور پر بدل سکتان ہے- خدا کے اس مہینے سے کیسے استفادہ کیا جائے ؟؟
-
فلسطین کی حمایت میں اسرائیل میں مظاہرے ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے اہم شہر حیفا میں مقیم فلسطینیوں نے گزشتہ چند دہائیوں میں پہلی بار فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع کیا!
-
سعودی ولیعہد کے منظر عام پر نہ آنے کا معمہ
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹شام کے صوبہ حمص کے علاقے الرستان کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا
-
راہِ دُشوار اور مُصمّم اِرادہ
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۳حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے، یہ راستہ ایک دشوار راستہ ہے، اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے۔