-
پی ٹی آئی نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے: بیرسٹر گوہر
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پی ٹی آئی کا کہنا ہے سیاسی لوگ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے اسی لئے ہم نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔
-
ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: تحریک انصاف
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کے گھر چھاپے کے بعد ایف بی آئی کے ملازمین کو خطرات
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اپنے اور اپنے ملازمین کے خلاف کے بڑھتے ہوئے خطرات اور دھمکیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے سعودی عرب کے خفیہ دورے کے اسباب؟
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۲ایک امریکی اخبار نے گزشتہ ماہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے سعودی عرب کے خفیہ دورے کے اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے اس سفر کا مقصد چین اور تیل قرار دیا ہے۔
-
سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
’غاصب‘ و ’غدار‘ کا رشتہ پرانا ہے
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے باقاعدہ اعلان کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی اور اماراتی حکام کی رفت و آمد زمانے سے جاری ہے۔