-
خلیج فارس میں سپاہ اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
خلیج فارس میں اڑتے امریکی ایف 35 طیارے ایرانی ریڈار کی زد میں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ایران کی مسلح افواج نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ایف 35 طیاروں کو ہوائی اڈے سے اڑنے اور خلیج فارس پر پرواز کرنے تک اپنے ہدف پر لئے رکھا۔
-
خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم سے سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم اور ابو موسی جزیرے پر توجہ کے ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقیں بدھ سے شروع ہو گئیں۔
-
ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے گفتگو نہیں کی جا سکتی۔
-
امریکہ کی جانب سے خلیج فارس میں جنگی طیارے اور بحری بیڑا بھیجنے پر ایرانی وزیر دفاع کا ردعمل
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران کے وزیر دفاع امیر آشتیانی نے آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں امریکی جنگی طیارے اور جنگی کشیتیاں بھیجنے کے اعلان پر کہا ہے کہ ایران اپنے اقتدار اور طاقت کے عروج پر ہے اور کوئی ہمیں دھمکا نہیں سکتا
-
امریکہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے: ایران کا امریکہ کو انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی خلیج فارس کے تمام ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے، امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ وہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے۔
-
ایرانی جزیروں کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کا بیان مسترد
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزیروں ابو موسی، تنب کوچک اور تنب بزرگ کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل اور روس کے مشترکہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج پیر کے روز 35 ویں برسی کے موقع پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
متحدہ عرب امارات امریکہ کے سمندری اتحاد سے نکل گیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ابوظبی خطے میں امریکہ کے سمندری اتحاد سے باہر نکل گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ خوداعتمادی کے عروج پر پہنچ چکی ہے: ایڈمرل شہرام ایرانی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ نے ملک کی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ امریکی اجارہ داری کی کمزوری اور مقدس اسلامی جمہوری نظام کی مضبوطی اور ترقی کو ثابت کیا۔