-
امارات ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھائے گا: اماراتی وزیر کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸متحدہ عرب امارات شمال جنوب ٹرانزٹ کوریڈور اور مشترکہ تجارت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ ہے: کنعانی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کو اس اسٹریٹجک آبی راستے میں سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔
-
خلیج فارس اورآبنائے ھرمز کے بارے میں امریکی بیانات بے بنیاد ، ترجمان وزارت خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جان کربی کے بیان اور دعوے کو بالکل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس اور بین الاقوامی سمندر میں کشتیوں کی حفاظت کرنے والا ذمہ دار ملک ہے۔
-
خلیج فارس میں ہر طرح کی سرگرمیوں پر گہری نظر ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی تیاری مکمل ہے اور خلیج فارس کی فضاؤں، سطح سمندر اور سمندر کی سطح سے نیچے ہونے والی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب تبدیل ہو رہا ہے: جنرل باقری
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف عبداللہ بن خمیس الرئیسی سے ملاقات میں کہا ہے کہ مستقبل ہمارا اور ایشیا کا ہے۔
-
ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں امریکیوں کو فارسی میں بات کرنے پر مجبور کر دیا (ویڈیو)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی دھمکی کے بعد امریکی بحری جہاز کے ذمہ دار اہلکار فارسی میں بات کرنے اور بحری جہاز کو خلیج فارس میں ایرانی بحری حدود سے دور کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
بحیرہ عمان میں امریکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تفصیلات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بحیرہ عمان میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
-
کیش بندرگاہ کو مسافروں کی آمد اور روانگی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ہر سال نوروز اور ایرانی نئے سال کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد کیش بندرگاہ کا رخ کرتی ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی بحری مشقوں میں لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنانے کی پریکٹس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا سلسلہ بحیرۂ عمان میں جاری ہے۔
-
جزیرہ کیش، غیرملکی سیاحوں کے لئے بھی دلچسپی کا مرکز
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲ایران کے کیش جزیرے میں غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ ہو رہا ہے۔