-
غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ، خطے میں بیرونی افواج کی موجود گی کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
عرب ممالک، امریکی فوجیوں کے لئے سونے کی چڑیا ہیں!
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک، ریٹائرڈ امریکی جرنیلوں کے لیے سب سے زیادہ منافع بخش مقام بن گئے ہیں۔
-
خلیج فارس کی سلامتی کو یقینی بنایا ہوا ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سلامتی کو ایران اور علاقے کے دیگر ممالک کے تعاون سے یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
-
خطہ میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کی نخالفت
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس تعاون کونسل اپنے غلط رویہ پر نظر ثانی کرے: ایران
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے تینوں جزیرے ملک کا اٹوٹ حصہ اور دائمی ملکیت ہیں اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض ممالک نے اندازوں میں غلطی کرکے، غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ ہموار کیا ہے۔
-
ایرانی جوانوں نے امریکی شکار کو آزاد کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴چند روز قبل خلیج فارس میں سرگرداں امریکہ کی ریموٹ کنٹرول کشتیوں کو ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جنہیں سکیورٹی خدشات کا جائزہ لینے کے بعد علاقائی کمانڈر کی صلاحدید کے مطابق چھوڑ دیا گیا۔ ان کشتیوں کا اپنے کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ امریکہ نے اس واقعے کو حسب معمول اپنے لئے کیش کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ ان تصاویر اور ویڈیوز کے باعث اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔
-
ایران نے خلیج فارس میں سرگرداں امریکی ریموٹ کنٹرول بوٹ کو اپنے اختیار میں لے لیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں سرگرداں امریکہ کی ریموٹ کنٹرول بوٹ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے پڑوسی ملکوں کی سیکیورٹی کو ایران کی سیکیورٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ثابت ہو گا۔
-
تین جزائر ہمارے تھے اور رہیں گے: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر تین ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے غیرذمہ دارانہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں ملک کی ابدی جاگیر قرار دیا ہے۔