-
ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مسترد کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸خلیج فارس تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں عائد شدہ الزامات کو ایران نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔
-
مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸خلیج فارس کی تاریخ ، ثقافت اور تہذیب کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس جنوبی ایران کے شہر، بوشہر میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران میں یوم خلیج فارس
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس کا قومی دن
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷جنوبی ایران کے سمندری ساحل پر خلیج فارس کے قومی دن کی ایک اہم تقریب منعقد ہوئی۔
-
خلیج فارس میں غیر قانونی طریقے سے تیل لے جانے والے بحری جہاز کو روک لیا گیا، ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سکنڈ زون کے رابطہ دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ ڈھائی لاکھ لیٹر ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک آئیل ٹینکر کو خلیج فارس میں روک لیا گیا۔
-
کویت ایران کے ساتھ خلیج فارس میں آبی سرحدوں پر گفتگو کے لئے تیار
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱کویت نے خلیج فارس میں سرحدوں کے تعین اور مشترکہ آیل فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے لئے اپنی دوبارہ آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
انصار اللہ کی شرط کے آگے جھکے عرب ممالک
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵یمن میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سفیر کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ یمن مذاکرات کے لئے دوسرے ممالک کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
-
خلیج فارس کی رونق+ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴خلیج فارس وہ علاقہ ہے جہاں بڑی تعداد میں سیاح خوبصورت مناظر دیکھنے آتے ہیں۔