-
خلیج فارس تعاون کونسل کا خاتمہ قریب ہے۔ قطر
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹قطر کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے انیس سواکیاسی میں خلیج فارس تعاون کونسل کی بنیاد ڈالی تھی لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ تنظیم اپنے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
قطر پر پابندیوں سے خلیج فارس کونسل کے تمام ملکوں کو نقصان ہوگا
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰قطر کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ دوحہ کے خلاف پابندیوں سے خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کو نقصان پہنچےگا۔
-
خطے کے تمام ممالک کے ساتھ بہتر روابط پر تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱صدر مملکت حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کےممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے سنہری مواقع موجود ہیں اور انہی مقاصد کے حصول کے لئے عمان اور کویت کے دورے اہم ہیں. يہ بات صدر مملکت حسن روحانی نےآج بدھ کے روز تہران ميں عمان روانگی سے پہلے صحافيوں سے بات کرتے ہوئے کہی
-
خلیج فارس کے عرب ممالک میں مالی بحران
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲خلیج فارس تعاون کونسل کے عرب ممالک نے دوہزارسولہ میں مالی ذرائع میں کمی ہو جانے کے باعث انتالیس ارب ڈالر کے کریڈٹ بانڈ مارکیٹ میں اتارے ہیں
-
مصر اور قطر میں کشیدگی
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر الزام لگایا ہے کہ قطر قاہرہ میں سینٹ مارک آر تھو ڈوکس کلیسا میں بم دھماکے میں ملوث ہے
-
خلیبج فارس تعاون کونسل کے اجلاس کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کا بیان ایران کے امور میں مداخلت اور فتنہ پیدا کرنے کی ایک کوشش ہے۔
-
ایران مخالف بیان پر تہران کا ردعمل
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام، یمن، بحرین، عراق اور لیبیاء کی بحران سے دوچار افسوسناک صورت حال، ان ملکوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے جو ریاض میں جمع ہوئے ہیں اور دیگر ملکوں پر الزام تراشی کر کے اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
خلیج فارس کے ملکوں اور ایران کے تعلقات کی اہمیت پر تہران کی تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات و قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کیا جاسکتا کہ ایران اور خلیج فارس کے ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ سے علاقے کی سلامتی میں مدد ملے گی۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اقتصادی مشکلات کا شکار
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے فوجی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بجٹ خسارے نے اس کونسل کے رکن ملکوں کے لیے بہت زیادہ اقتصادی اور معاشی مشکلات اور مسائل پیدا کر دیے ہیں۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱تیونس کے صدر نے حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔