-
ایرانی خواتین کی ٹائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ایران کی قومی ٹائیکوانڈو خاتون ٹیم نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
امریکہ، ایک حاملہ خاتون امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷امریکی ریاست پینسلوانیا میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
-
طالبان نے مغربی اقدار کی ترویج کرنے والے پروگراموں کی اشاعت اور خواتین کی اداکاری پر پابندی عائد کر دی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے ملک میں شریعت اسلامی سے منافات رکھنے والے پروگراموں پر پابندی عائد کر دی۔
-
افغانستان میں عوام کی مشکلات
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں ایک کار نے تین خواتین کو روندا۔ ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵سعودی عرب میں سڑک عبور کرنے والی تین خواتین کو کار نے روند دیا۔
-
کابل میں مظاہرہ، طالبان کو تسلیم کئے جانے کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شہریوں نے طالبان کو تسلیم کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
تہران میں حجاب مصنوعات کی نمائش کا انعقاد
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹تہران کے مصلی امام خمینی رح میں خواتین کے پردے اور حجاب کے حوالے سے مختلف لباس اور اسلامی پردے میں استعمال ہونے والی مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
شام، باروی سرنگ کے دھماکے میں 7 سات افراد جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵شام کے صوبے حمص میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
دہلی میں آتش زدگی ، ایک ہی کنبے کے چار افراد جاں بحق
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں آگ لگنے کے ایک واقعے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد جل کے جاں بحق ہو گئے۔
-
ایرانی خواتین کی قومی آئس ہاکی ٹیم کی کامیابی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کیا۔