SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خواتین

  • خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم

    خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱

    ہیومن رائٹس واچ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک

    میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶

    میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔

  • جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ

    جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸

    دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔

  • شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت

    شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت

    Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷

    مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔

  • خواتین کے حقوق پر انجلینا جولی کی تاکید

    خواتین کے حقوق پر انجلینا جولی کی تاکید

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴

    افغان امن مذاکرات میں خواتین کو شامل کیا جائے۔

  • سعودی جرائم کے خلاف یمنی خواتین کا مظاہره

    سعودی جرائم کے خلاف یمنی خواتین کا مظاہره

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی پولیس کی بہادری!! ۔ ویڈیو

    امریکی پولیس کی بہادری!! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷

    امریکی پولیس کے بہادر جوان نے ایک سیاہ فام خاتون کو زمین پر با آسانی دے مارا۔یہ خاتون بڑے سنگین جرم کی مرتکب ہوئی تھی اور اس نے میٹرو ٹکٹ نہیں خریدا تھا۔ اسکے بعد ایک اور پولیس والا فوری طور پر اپنے ساتھی کی مدد کو آیا اور اس نے خاتون کی جسمانی تفتیش کے سنگین فرائض انجام دئے۔اس واقعے کے بعد پولیس والوں اور انکی ویڈیو بنانے والوں کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی!

  • سعودی جیلوں میں قید خواتین کی رہائی کا مطالبہ

    سعودی جیلوں میں قید خواتین کی رہائی کا مطالبہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸

    ایمنسٹی انٹر نیشنل کا سعودی عرب کی جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خواتین اور فٹبال ڈے

    خواتین اور فٹبال ڈے

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵

    فوٹو گیلری

  • انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون

    انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴

    قبیلۂ آل سعود کے سیاہ کارناموں میں بہت سے موارد کو شامل کیا جا سکتا ہے جیسے یمن کی گزشتہ چار برس سے جاری تاراجی،حکومت مخالف جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل، اپنے ملک کے حریت پسند اور آزاد ضمیر عناصر کو دبوچ کر انہیں شدید ایذائیں پہونچانا، اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کا فوری طور پر گلا گھونٹ دینا وغیرہ۔مگر چونکہ یہ قبیلہ مالدار بہت ہے، اس لئے عالمی برادری کو اسکی ہر ادا پسند آتی ہے اور وہ اس کےسلسلے میں ’’ارے سب چلتا ہے‘‘ کی پالیسی پر عمل کرتی ہے!

Show More
خاص خبریں
  • شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت

    شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت

    ۲۶ minutes ago
  • دوہرے معیار پر مبنی فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیان: ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب

  • اگر شہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکیاں معمول بن گئیں تو کوئی بھی ملک محفوظ نہیں رہے گا: ایران کا انتباہ

  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں، دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS