صیہونی ٹولے نے فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i359619-صیہونی_ٹولے_نے_فلسطینی_خواتین_کو_گرفتار_کیا_ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونی ٹولے کے دہشتگردوں نے چار اور فلسطینی خواتین کو گرفتار کر لیا۔فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صیہونی ٹولہ بیس سے زائد خواتین کو گرفتار کر چکا ہے اور اس طرح صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی تعداد قریب ستر ہو چکی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ Asia/Tehran