-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔
-
پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
وزیراعظم پاکستان نے کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آج کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
خود کش کارروائی سے پہلے ہی افغان بچہ پولیس کے سامنے تسلیم
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ایک افغان بچے نے خود کش دھماکا کرنے سے پہلے ہی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
ایران کے انتخابات میں امریکی حکام کی توجہ کی وجہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو امریکی رویہ میں تبدیلی کا باعث قرار دیا۔
-
افغانستان: ملٹری اکیڈمی پرخودکش حملے میں 18 ہلاک و زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے 6 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ متعدد افراد زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔