-
ایران میں خودکش حملے پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
-
افغانستان میں خود کش حملہ 8 افراد جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں انتخابی امیدوار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں دہشتگردی 5 ہلاک 5 زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 دہشت گرد مارے گئے۔
-
داعش کے خودکش حملے میں 26 شامی فوجی جاں بحق
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷دہشتگرد گروہ داعش کے کار بم دھماکے میں 26 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں خودکش کار بم دھماکہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳فوٹو گیلری
-
افغانستان: کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، 55 شہید و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: نیٹو قافلے کے قریب دھماکہ 4 ہلاک 22 زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اتحاد کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جبکہ بعض ذرائع کے مطابق 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
داعش نے ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
-
خودکش حملے ناجائزاورحرام ہیں۔ اہلسنت مفتیان کرام
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے اور دیگر حالیہ خودکش حملے قابل مذمت ہیں۔
-
صوبہ کربلا میں دہشت گردانہ حملہ ، کم سے کم چھے افراد شہید
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶عراق کے صوبے کربلا میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چھے عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔