-
نائیجریا میں مسجد پر خودکش حملہ، چھے افراد جاں بحق
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶شمال مشرقی نائیجریا کی ایک مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں چھے افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب، قطیف اور مدینہ منورہ میں بم دھماکے کی اطلاع
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۲:۰۶سعودی ذرائع ابلاغ اور عرب ٹی وی چینلوں نے مشرقی شہر قطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد کے قریب دھماکوں کی خبری جاری کی ہیں۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکہ، 15 ہلاک، 30 زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۵افغانستان میں ہونے والے بم کے دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی روس میں خودکش دھماکے
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵جنوبی روس میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں تین حملہ آور ہلاک ہوگئے
-
افغانستان: خودکش حملے میں چھے افراد جاں بحق متعدد زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸افغانستان کے صوبے پروان میں ہونے والے خود کش دھماکے میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور بائیس زخمی ہو گئے۔
-
نائیجیریا: مسجد پر خودکش حملہ بائیس نمازی جاں بحق
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۶نائیجیریا کے شہر میدوگوری کی ایک مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں بائیس افراد جاں بحق جبکہ سترہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: شبقدر کے سیشن کورٹ میں دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے سیشن کورٹ میں خودکش دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
-
ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے: ترکی کی ریپبلیکن پیپلزپارٹی کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ترکی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے انقرہ بم دھماکے کےذریعے ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے۔
-
داعش نے روس کی جمہوریہ داغستان میں خود کش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۱دہشت گرد گروہ داعش نے روس کی جمہوریہ داغستان میں خود کش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
افغانستان: جلال آباد میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش حملے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔