-
فرانس: تیسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵فرانس کی پولیس نے پیرس میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تیسرے خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کرتے ہوئے اس ملک کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی شناخت کے سلسلے میں حکومت کی مدد کریں۔
-
نائیجیریا: خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹نائیجیریا میں ایک خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک راہگیر ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گرد ختم ہو رہے ہیں: حسن نصراللہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربرارہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ وہ فرانس میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات اور بےگناہوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، کہا کہ ہم فرانس کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
-
کابل میں خودکش حملے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے دارالحکومت کابل میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔