-
کانگریس رہنما: اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷ہندوستان کے رکن پارلیمان اور اہم کانگریسی لیڈر جے رام رمیش نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا۔
-
پاکستان میں ایران امریکہ مذاکرات ، صورت حال کیا ہے؟
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۸پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس وقت امریکی اور ایرانی وفود اہم مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ بات چیت میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے۔
-
عباس عراقچی: ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے جرمن ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
جارحیت میں ملوث آئی ٹی کمپنیاں ہماری زد پر ہوں گی ۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۷پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی شخصیات کے قتل میں تعاون کرنے والی آئی ٹی کمپنیوں پر حملہ کی وارننگ دی ہے۔
-
ایران کی دوا ساز کمپنی پر حملہ ، عباس عراقچی نے مذمت کی
Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ایران کی ادویات بنانے والی ترقی یافتہ فیکٹری پر صیہونی حملے کی خبر دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام
Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم کو ایک پیغام ارسال ہے۔
-
کرگل کے عوام کا ایران سے اظہارِ یکجہتی: معمولی عطیہ بنا غیرمعمولی مثال، علی وزیری
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶ضلع کرگل کے علاقے گنڈ منگلپور میں آج ایران کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور امدادی تعاون کے سلسلے میں منعقدہ ڈونیشن مہم کے دوران ایک نہایت متاثرکن اور قابلِ تحسین واقعہ پیش آیا۔
-
ہم ایران کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ یمنی افواج
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹یمنی مسلح افواج کے ایک سینئر کمانڈر عابد الثور نے جنگ پھیلنے کی صورت میں اپنے اگلے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ہتھیار نہ ڈالے اور عالمی برادری فلسطین، لبنان اور ایران کے عوام کے خلاف جرائم بند کرانے کے لئے اپنی ذمہ داری پر عمل نہ کریں تو اگلے مرحلے میں ہمارے پاس آپشنز بہت ہیں اور جدید ہتھیار استعمال کریں گے۔
-
صدر مملکت: یورپی یونین کی خاموشی، انسانی حقوق کے دعووں کے خلاف
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل و امریکہ کے مختلف علاقوں پر ایران ک جوابی حملے
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔