-
افغانستان میں طالبان اورداعش دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶عراق و شام میں رسوا کن شکست سے روبرو ہونے کے بعد اب امریکہ اور اسکے بعض اتحادیوں نے داعشی جرثومہ کی پرورش کا انتظام افغانستان میں کرنا چاہا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے دفاع میں ٹیلی فونی رابطہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران میں داعش دہشتگردوں کی گرفتاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سربراہ نے ایران کے مغربی علاقے میں داعش دہشتگردوں اورسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مابین ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات بیان کیں۔
-
مغربی ایران میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے
-
ابوبکر البغدادی افریقہ فرار کر گیا
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷برطانوی اخبار سان نے انکشاف کیا ہے دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی افریقہ فرار کر گیا ہے۔
-
داعش کی شکست ایران، روس ،عراق و شام کے تعاون اورجدوجہد کا نتیجہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔
-
لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹سیکڑوں برطانوی شہریوں نے لندن میں امریکی سفارت خانے سامنے مظاہرہ کر کے صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے، نصراللہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔
-
عدن میں ایک اور امام جماعت کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷یمن کے جنوبی شہر عدن میں نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے ایک امام جماعت کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔