SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو

    حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔

  • کابل دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    کابل دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے علاقے خیرخانہ میں مسجد امام زمانہ علیہ السلام پردہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

  • کابل میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش کا حملہ

    کابل میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش کا حملہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں

  • شمال مشرقی حمص میں داعش کا محاصرہ تنگ

    شمال مشرقی حمص میں داعش کا محاصرہ تنگ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے، مغربی صوبے حمص کے شمال مشرقی نواحی علاقے میں، دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا محاصرہ کرلیا ہے۔

  • شام میں شہداء کے خون کی پہلی انتقامی کارروائی

    شام میں شہداء کے خون کی پہلی انتقامی کارروائی

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱

    شام کے مشرقی علاقے میں داعش کے تیس سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی شہید محسن حججی اور سیدالشہداء بریگیڈ کے شہدا کے خون کی انتقامی کارروائی کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے

  • سعودی عرب، عبداللہ آل ثانی کو امیر قطر بنانا چاہتا ہے: محتھد

    سعودی عرب، عبداللہ آل ثانی کو امیر قطر بنانا چاہتا ہے: محتھد

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱

    معروف سعودی تجزیہ نگار مجتہد نے کہا ہے کہ سعودی حکام، عبداللہ آل ثانی کو قطر کا امیر بنانا چاہتے ہیں۔

  • تلعفر کے پندرہ دیہات آزاد ، پچاس دہشتگرد ہلاک

    تلعفر کے پندرہ دیہات آزاد ، پچاس دہشتگرد ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    تلعفر کی آزادی کے لئے عراقی فوج اور رضاکار فورس کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری رہا اور مزید علاقوں کی آزادی کے ساتھ کم سے کم بیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں کی پیشقدمی

    شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں کی پیشقدمی

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے مغربی القلموں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ اور متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • روسی بمباری میں دوسو داعش دہشتگرد ہلاک

    روسی بمباری میں دوسو داعش دہشتگرد ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    روس کی بمباری میں داعش کے دوسو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • اٹلی اور یونان کو دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ

    اٹلی اور یونان کو دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵

    اٹلی اور یونان کی حکومتوں نے یورپ کے دیگر ملکوں کی طرح اپنے اپنے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS