-
سفارت خانے پر حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے حوالے کیا جائے: اسلام آباد
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کابل میں اسلام آباد کے سفارت خانے پر حملہ کرنے والے عناصر کی شناخت و گرفتاری کے لئے تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے میں نو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار کے مشرق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کردیا، ابو الحسین الحسینی القرشی کون ہے؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶دہشتگرد گروہ داعش نے ابو الحسین الحسینی القرشی کو اپنا نیا سرغنہ بنا دیا ہے۔
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔
-
شامی فوج کا داعش پر کرارا وار، ۱۶ ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے درعا میں داعش کے خلاف ایک آپریشن کرتے ہوئے سولہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں الحشدالشعبی کے تین جوان شہید
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں اپنے تین جوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔